• پاکستان کے تین بڑے سمینٹ مارکیٹ حصہ داروں میں
  • video_woman_cover3
    Image
    ملکی سیمنٹ پیداوار کا تقریبا 13 فی صد
    انڈسٹری کے بہترین مستعمل یونٹس میں
  • kenburns6
    بہترین مینجمنٹ سسٹم
    اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی
  • kenburns6
    تقریبا 11٪ مارکیٹ شیئر
    ملک بھر میں 2200 سے زیادہ ڈ یلرز
    تقریبا 10 سے زیادہ ممالک میں برآمدات
  • citybg
    مضبوط برانڈ
    پاکستان کے اعلی کاروباری اداروں میں.
  • kenburns6
    مضبوط بنیاد اثاثہ جات
    بین الاقوامی معیار
    پرعزم اور مخلص افرادی قوت
  • video_woman_cover3
    Image
    شاندار مالیاتی ساخت
    معروف و معتبرکاروباری نام

ہمارے بارے میں

ڈی جی خان سیمنٹ کمپنی لیمیٹڈ، پاکستان کی سب سے بڑی سیمنٹ بنانے والی کپمنیوں میں سے ایک ہے، جس کی فی دن 22400 ٹن (72۔6 ملین ٹن / سالانہ) کی پیداواری صلاحیت ہے۔ ڈی جی خان کمپنی کے چار سیمنٹ پلانٹس ہیں، جس میں سے دو ڈیرہ غازی خان میں واقع، ایک خیرپور ضلع چکوال اور ایک حب ضلع لسبیلہ میں ہے۔ تمام پلانٹس جدید ڈرائی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہیں

کمپنی کی سیلز ایک منظم ڈسٹریبیوشن نیٹ ورک پر مشتمل مختلف ریجنل سیلز دفاتر ذریعے چلائی جا تی ہے

.

ہمارا وژن

کمپنی کو پاکستانی معیشت میں مستحکم بنیاد پر معنی خیز کردار ادا کرنے والی مکمل طور پر تمام آلات اور ماہر پیشہ وروں سے لیس سیمنٹ بنانے والی ایک جدید اور محرک کمپنی بنانا۔

ہمارا مشن

عمدہ اسلوب حکمرانی، مستحکم اور متحرک ٹیم کی نشوونما کے ذریعے کمپنی کی فروخت بڑھانے کے لیے نئی منڈیوں کی دریافت اور صارفین کو معیاری مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانا، تاکہ کمپنی کے استحکام، موزوں ترقی اور خوشحالی کے لیے کمپنی کی مصنوعات کی بہتر قیمتیں حاصل ہوں۔

0006469

NTN

1213275-6

0402252300164

DGKC

گورننس

مجلس نظماء

بیگم ناز منشا – چیئرپرسن


انہوں نے کننارڈ کالج لاہور سے گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی. انکا کاروبار میں تقریباً 30 سال کا تجربہ ہے .
نشاط لنن انکی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے جو کہ پاکستان اور بیرون پاکستان ٹیکسٹائل اور اسکے متعلق دیگر اشیا میں ایک اعلی برانڈ بن چکا ہے
یہ نشاط لنن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ میں ڈائریکٹر اور سی ای او ہیں

جناب رضا منشا

انہوں نے یونیورسٹی آف پنسیلوینیا سے گراجئیویشن کی . انکا مینجمنٹ ،کارپوریٹ سٹریٹیجیز ، پروجیکٹ مینجمنٹ اور کمرشل باریک بینیوں میں تقریباً 23 سالہ تجربہ ہے. یہ دور رس نگاہ کے حامل ہیں جسکا ثبوت کمپنی کی ترقی اور کامیابی ہے آپ نشاط پیپر پروڈکٹس کمپنی لمیٹڈ ، نشاط ڈولپیرس (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور نشاط (گلبرگ) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ میں بھی چیف ایگزیکٹو ہیں

آپ ایم سی بی کی ائی ٹی کمیٹی ، بزنس اسٹریٹجی اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی اور ایچ آر اینڈ آر کمیٹی میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں

آپ مندرجہ ذیل کمپنیوں میں بھی ڈائریکٹر ہیں:
ایم سی بی اسلامک بینک ، نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ ، نشاط ڈیری (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، نشاط ایگریکلچر فارمنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ایم نٹ سروسز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ ، یورو نٹ پاکستان (پرائیویٹ ) لمیٹڈ ، نشاط (رائیونڈ) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ ، نشاط (عزیز ایونیو ) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ .

۔ آپ ایم سی بی اسلامک کے چیرمین ہیں۔ آپنے ایس این جی پی ایل میں بطور ڈائریکٹر بھی خدمات دیں ہیں .

جناب خالد نیازخواجہ

آپ بی ایس سی ہیں اور انسٹیٹیوٹ آف بنکرز پاکستان کے فیلو ممبر ہیں . آپکا تجربہ تقریباً 45 سال پہ محیط ہے . آپ ایک منجھے ہوے بنکر ہیں

جناب محمد عارف حمید

آپ فیلو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور تقریباً 39 سالہ تجربہ کے حامل ہیں . آپ اکاؤنٹس، فنانس ،انفارمیشن سسٹمز اور ٹریژری میں مہارت رکھتے ہیں. آپ نشاط پاور لمیٹڈ کے چیئرمین بھی ہیں .
آپ نشاط ملز لمیٹڈ ، نشاط پاور لمیٹڈ، لالپیر پاور لمیٹڈ اور نشاط کموڈیٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں بھی ڈائریکٹر ھیں.

جناب خالد قدیر قریشی

آپ فیلو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور تقریباً 48 سالہ تجربہ کے حامل ہیں . آپ اکاؤنٹس، فنانس ،انفارمیشن سسٹمز اور ٹریژری میں مہارت رکھتے ہیں. آپ نشاط پاور لمیٹڈ کے چیئرمین بھی ہیں

جناب فرید نور علی فضل

آپ کامرس ، قانون اور مینجمنٹ میں گریجویٹ ہیں. مارکیٹنگ ، سیلنگ ، لاجسٹکس اور ایڈمنسٹریشن میں آپکا تقریبن 43 سالہ تجربہ ہے. آپ نے اپنے کیریئر کا آغاز ١٩٦٧ میں فینسی گروپ آف کمپنیز سے کیا . بعد میں آپ سٹیل کارپوریشن آف پاکستان میں بطور مارکیٹنگ مینیجر کے ذمہ داریاں سنبھالتے رہے جسکے بعد ١٩٧٦ میں آپ مشرق وسطیٰ چلے گئے . وہاں آپ بطور جنرل مینیجر مارکیٹنگ کے سیمنٹ اور سٹیل کے شعبہ میں قریباً ایک دہائی سے زیادہ ذمہ داریاں نبھاتے رھے

بعد ازاں ١٩٨٧ میں آپ ہوسٹن ، ٹیکساس منتقل ہو گئے اور وہاں قریباً ١١ سال اپنا کاروبار کرتے رہے. ١٩٩٨ میں آپ پاکستان آے اور کمپنی سے منسلک ہو گئے . آپکا تجربہ ، قائدانہ صلاحیتیں ، کاروباری باریک بینی ، لوگوں سے متعلق آپکی نگاہ اور کام سے بے لوث لگن وہ عوامل ہیں جنہوں نے کمپنی کی ترقی اور اسکے مارکیٹ شیر (مقامی و بین الاقوامی ) میں اضافہ کو یقینی بنایا

آپ اے پی سی ایم اے ، کے وائس چیئرمین ہیں اور ٢٠٠٢ میں آپ اسکے قائم مقام چیئرمین رہ چکے ہیں . آپ نشاط پیپر پروڈکٹس کمپنی لمیٹڈ ، نشاط آٹوموبائلز لمیٹڈ اور نشاط ملز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں

جناب شہزاد احمد ملک

آپ سول انجنیئر ہیں. آپ نے لمز سے ایم بی اے کیا ہے. آپکا تقریباً 27 سال کا تجربہ ہے . فنانشل مینجمنٹ اور ٹریژری آپکی مہارتی خصوصیات میں شامل ہیں .

آڈٹ کمیٹی

جناب خالد نیازخواجہ – سربراہ کمیٹی

جناب محمد عارف حمید

جناب خالد قدیر قریشی

ہیومن ریسورس اینڈ ریمیونریشن کمیٹی

جناب خالد نیازخواجہ – سربراہ کمیٹی

جناب رضا منشا

جناب خالد قدیر قریشی

مینجمنٹ

جناب رضا منشا - چیف ایگزیکیٹو آفیسر

جناب آفتاب احمد خان – ڈائریکٹرفنانس

ڈاکٹر عارف بشیر – ڈائریکٹر ٹکنیکل اینڈ آپریشنز

جناب فرید نور علی فضل – ڈائریکٹر مارکیٹنگ

جناب عنایت اللہ نیازی – چیف فنانشل آفیسر

جناب خالد محمود چوھان – کمپنی سیکرٹری

آڈیٹر نام

اے ایف فرگسن اور کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

تئیس سی عزیز ایونیو کینال بینک گلبرگ وی، لاہور

قانونی ماہرین

حامد لاء ایسوسی ایٹس

409-410
الفلاح بلڈنگ، لاہور

شئیر رجسٹرار

ٹی ایچ کے ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ

ہیڈ آفس، کراچی

پہلی منزل، 40-سی، بلاک 6، پی ای سی ایچ ایس، کراچی
+92 21 111 000 322 :ٹیلی فون
+92 21 34168271:فیکس

برانچ آفس، لاہور

,ڈی یو ایل موٹر سائیکلوں لمیٹڈ آفس
147-ق بلک، ایمپریمیم مال کے پیچھے،جوہر ٹاؤن، لاہور
ٹیلی فون: 03034444795/03238999514

Some Latest News

DGKC Launches New Website

Customer Testimonails

Cement sales are trending positively across Pakistan.

Customer Testimonails

DGKC balance sheet footing touched PKR 100 billion in March 2017.

Customer Testimonails

DGKC new green field plant at Hub, is expected to start in second quarter of calendar year 2018.

Customer Testimonails

Pakistan Cement Industry witnessed 8% growth in domestic market and 20% decline in exports in FY17.

Customer Testimonails

DGKCC production processes are environment friendly and comply with the World Bank's environmental standards